24 جولائی 2013 - 19:30
سلفی وہابی دہشت گرد امریکی اور اسرائیلی ایجنٹ ہیں

شام کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شام کی سرزیمن پر لڑنے والے سلفی وہابی دہشت گرد امریکہ اور اسرائیل کے ایجنٹ ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کی خوشنودی اور مرضی کے مطابق لڑ رہےہیں۔

ابنا: شام کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شام کی سرزیمن پر لڑنے والے سلفی وہابی دہشت گرد امریکہ اور اسرائیل کے ایجنٹ ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کی خوشنودی اور مرضی کے مطابق لڑ رہےہیں۔

انھوں نے کہا کہ سلفی وہابی دہشت گردوں نے کئي مرتبہ امریکہ اور اسرائیل سے امداد طلب کی ہے اور اسرائیل متعدد بار سلفی وہابیوں کی امداد کرچکا ہے۔

شام کے وزیر داخلہ نے شامی فوج اور پولیس کی کارروائیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سلفی وہابی دہشت گرد، شامی فوج اور عوام کے سامنے ذلیل و رسوا ہوجائیں گے۔

.....

/169